تصویریں بولتی ہیں،بل کلنٹن بھی ٹرمپ جیسے تھے مگر۔۔۔

2016 ,نومبر 12



لاہور(خصوصی رپورٹ)ڈونلڈ ٹرمپ کو امریکا میں بہت سے لوگ قبول کرنے پر تیار نہیں حالانکہ وہ وہاں جمہوریت کے مروجہ طریقہ کار کے مطابق منتخب ہوئے ہیں۔ان کو مخالف طبقہ ابد تمیز، بد تہذیب، ظالم، جھوٹا، دغاباز، نسل پرست، مسلمان دشمن اور متعصب کہتا رہا میڈیا نے ان کے جنسی سکینڈلز کو بھی اچھالا جس سے ٹرمپ نے انکار نہیں کیامگر اس کے باوجود امریکیوں کی اکثریت اپنے میڈیا کی بھرپور مخالفت کے باوجودٹرمپ کے ہاتھ میں اپنی تقدیر دیدی۔اس سے یہ تو ہوا کہ میڈیا جوخود کو کنگ میکر سمجھتا ہے اس کا یہ زعم ٹوٹ گیا۔ٹرمپ اپنے جنسی سکینڈل کا اعتراف صدر بننے سے قبل کیا جبکہ ان کی مدمقابل ہیلری کے شوہر نے اپنی صدارت کے دوران وائٹ ہاﺅس میں زیر تربیت مونیکا سے ناجائز تعلقات استوار کئے اور اس سب کا ایک انکوائری کے دوران اعتراف کیا۔جہاں آپ کی دلچسپی کے لئے کلنٹن مونیکا کے معاشقے کی تصاویر کی زبانی کہانی دی جارہی ہے۔


رئیس جمهور بیل کلینتون و مونیکا لیوینسکی در نوامبر سال 1995

 بل کنٹن مونیکا لیوینسکی در نومبر سال 1995

نامه ای عاشقانه از طرف مونیکا برای بیل کلینتون در بیستم ژوئن 1997

 مونیکاکا بل کنٹن  کو خط 1997

در آغوش کشیدن بیل کلینتون توسط مونیکا در ژانویه سال 1998

 1998

در آغوش گرفتن مونیکا توسط بیل کلینتون در مراسمی در اکتبر سال 1996 در کاخ سفید

 وائٹ ہاؤس میں ایک تقریب میں، اکتوبر 1996

رای گیری در سنای آمریکا بر سر نقض عهد اخلاقی کلینتون در سمت ریاست جمهوری - فوریه سال 1999.
موافق 45 - مخالف 55.

کلنٹن سے انکواٗری کا منظر نامہ1999

رئیس جمهور کلینتون در حال تفهیم اتهام خود در فوریه سال 1999 لبان خود را می فشارد.

صدر کلنٹن پر فروری 1999 
میں الزام عائد کیا جا رہا ہے 

 

پچ پچ کردن بیل کلینتون در گوش بانوی اول آمریکا هیلری کلینتون در کاخ سفید - 5 فوریه سال 1999

 

 فروری 1999 - وائٹ ہاؤس میں بل کلنٹن، امریکہ کی خاتون اول ہلیری کلنٹن کے کان میں سرگوشی

 

 

 

رئیس دادگاه عدالت عالی آمریکا در میان 100 نفر اعضای سنا در تاریخی ترین دادگاه عصر قسم میخورد - 7 ژانویه 1999

سینیٹ کے 100 ارکان کے سامنے  جنوری 1999,7، 

تجمع و تماشای شهادت مونیکا لیوینسکی توسط خبرنگاران در گالری رسانه ای سنا - 6 فوریه 1999

سینیٹ  گیلری میں ذرائع ابلاغ کے نمائندے سماعت دیکھ رہے ہیں
  فروری 6، 1999
 
 

انتقال مدارک و اسناد این رسوایی به دادگاه مذکور - 14 ژانویه 1999

 

عدالتی دستاویزات کی منتقلی - 14 جنوری1999 

مانتوی آبی رنگی که در زمان رابطه جنسی،بر تن مونیکا بوده است که به عنوان سندی معتبر در دادگاه ارائه شده شد.

 مونیکا کاایک نیلے رنگ کا کوٹ

رئیس دادگاه عدالت عالی آمریکا، ویلیام رنکوئیست در دومین روز دادگاه - 8 ژانویه 1999

امریکہ کی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس، مقدمے کی سماعت کے دوسرے روز ولیم 
جنوری 8، 1999
 
 

استعفا و ترک مونیکا از دفترش - 28 جولای 1998

مونیکا مستعفی ہونے پردفتر 
چھوڑنے ہوءے- 28 جولائی 1998
 
 

تصویر قسم خوردن مونیکا برای شهادت در دادگاه - اول فوریه 1999

گواہی دیتے ہوءے 1999

طرفداری دموکرات ها بیرون از عمارت پارلمان بعد از ناتوانی آنها از سرپوش گذاشتن بر این رسوایی - 19 دسامبر 1998

 
اسکینڈل کو چھپانے  میں  ناکامی کے بعد پارلیمنٹ کی عمارت کے باہر ڈیموکریٹس - دسمبر 19، 1998
 
 

بیل کلینتون قبل از پذیرفتن اتهام - 17 آگوست 1998

بل کلنٹن کے الزامات کو قبول 
کرتے ہوءے - 17 اگست 1998
 
 

 

و اما.....
لیندا تریپ - زنی که به طور محرمانه تمام مکالمات و آمد و شدهای مونیکا و بیل کلینتون را ثبت و ضبط کرده بود.

خفیہ طور پر تمام مکالمات کو ریکارڈ کیا گیا تھا

مونیکا لیوینسکی - 1997

مونیکا لیوینسکی - 1997

هدیه تولد بیل کلینتون به مونیکا:
تقدیم به مونیکا.تولدت مبارک.
از طرف بیل کلینتون - 1997

یادگار تصویر 1997

بیل کلینتون در اتاق نقشه کاخ سفید، قبل از اعلام و پذیرفتن جرم خود مبنی بر داشتن ارتباط با مونیکا از طریق پخش مستقیم تلوزیونی - 17 آگوست 1998

اعتراف جرم کرنے سے قبل

تکذیب داشتن ارتباط جنسی بیل کلینتون با مونیکا - 26 ژانویه 1998

 
 
 جنوری، 1998 - بل کلنٹن مونیکا کے ساتھ جنسی تعلقات کی تردید

 

مصاحبه خبری مونیکا در برنامه زنده لری کینگ - 3 ژانویه 2000

مونیکا  لیری کینگ کیساتھ- 2000

 

متعلقہ خبریں