جنوبی کوریا میں رنگوں کی بہار آ گئی

2017 ,جولائی 29



سیول(مانیٹرنگ ڈیسک) ہندو تہوار”ہولی“ سے متاثر ہو کر دنیا بھر کے کئی ممالک میں رنگوں کی سالانہ ریس کا انعقاد کیا جاتا ہے۔ جنوبی کوریا میں بھی ایسی ہی ایک سالانہ ریس کا انعقاد کیا گیا جس میں سفید کپڑوں میں ملبوس ہزاروں کی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی اور پانچ کلو میٹر کا فاصلہ طے کرتے ہوئے ایک دوسرے کو قوس و قزح کے رنگوں میں نہلا دیا۔

متعلقہ خبریں