کُوکِنگ آئل...اور سرسوں کا تیل

2022 ,جنوری 14



کُوکِنگ آئل کوکنگ آئل وہ استعمال کریں، جو کبھی نہ جَمے، دُنیا کا سب سے بہترین تیل جو جمتا نہیں، وہ زیتون کا تیل ہے، لیکن یہ مہنگا ھے، ہمارے جیسے غریب لوگوں کے لیے سرسوں کا تیل ہے، سرسوں کا تیل جمتا نہیں، یہ وہ واحد تیل ہے، جو ساری عُمر نہیں جمتا، اور اگر جم جائے تو سرسوں نہیں ہے، ہتھیلی پر سرسوں جمانے والی بات بھی اسی لیے کی جاتی ہے کیونکہ یہ ممکن نہیں ہے سرسوں کے تیل کی ایک خوبی یہ بھی ھے کہ اس کے اندر جس چیز کو بھی ڈال دیں گے، اس کو جمنے نہیں دیتا، اس کی زِندہ مِثال اچار ہے جو اچار سرسوں کے تیل کے اندر رہتا ہے اس کو جالا نہیں لگتا، اور اِن شاءالله جب یہ سرسوں کا تیل آپ کے جسم کے اندر جاۓ گا تو آپ کو کبھی بھی فالج، مِرگی یا دل کا دورہ نہیں ہوگا، أپ کے گُردے فیل نہیں ہونگے، پوری زندگی آپ بلڈ پریشر سے محفوظ رہیں گے، اِن شاء الله کیونکہ سرسوں کا تیل نالیوں کو صاف کرتا ہے، جب نالیاں صاف ہوجاٸیں گی تو دل کو زور نہیں لگانا پڑے گا، سرسوں کے تیل کے فاٸدے ہی فاٸدے ہیں، ہمارے دیہاتوں میں جب جانور بیمار ہوتے ہیں تو بزرگ کہتے ہیں کہ ان کو سرسوں کا تیل پلاٸیں، أج ہم سب کو بھی سرسوں کے تیل کی ضرورت ہے

متعلقہ خبریں