انٹار کٹکا میں پہلی شادی، قطبین پر تحقیق کرنیوالا جوڑا شادی کے بندھن میں بندھ گیا

2017 ,جولائی 19



انٹار کٹکا(مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا کے سرد ترین مقام انٹارکٹکا پر دنیا کی پہلی انوکھی شادی، نہ بینڈ باجا نہ بارات اور نہ ہی مہنگا عروسی جوڑا بلکہ نارنجی اور سفید ٹینٹ سے تیار لباس میں دلہن شادی کے بندھ میں بندھ گئی۔ قطبین پر تحقیق کرنے والے جوڑے نے شادی کر لی، بیس کیمپ میں شادی کی سادہ تقریب میں20ساتھی ریسرچر نے شرکت کی۔دلہن سادہ پھولوں کا تحفہ لے کر آئی رسم کے بعد کیک کاٹا اور ایک ساتھ جینے مرنے کے وعدے کیے گئے۔

متعلقہ خبریں