سعودی حکومت کا سالانہ روایت کے تسلسل میں پاکستانیوں کیلئے کتنی کھجوروں کا تحفہ بھیجا گیا؟ جانئے اس خبر میں

2020 ,اپریل 21



اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک): سعودی حکومت کا سالانہ روایت کے تسلسل میں پاکستانیوں کیلئے 150 ٹن کھجوروں کا تحفہ بھیجا گیا۔ کھجوروں کا تحفہ ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی ہدایت پر حکومت کے سپرد کیا گیا پاکستان میں سعودی سفیر نواف بن سید المالکی اور ڈائریکٹر کنگ سلمان ریلیف ڈاکٹر خالد ایم۔ عثمانی نے پیش کیا. حکومت پاکستان کے نمائندے ڈی جی کابینہ ڈویژن بریگیڈئر طاہر رشید نے سعودی عرب کا تحفہ قبول کیا.

متعلقہ خبریں