مُردوں کو گھروں کا مہمان بنانے والا انوکھا قبیلہ

2017 ,جولائی 25



جکارتہ (نیٹ نیوز) انڈونیشیا میں ایک ایسا حیرت انگیز قبیلہ بھی موجود ہے جو اپنے مدفون مردوں کو ہر سال ان کی قبروں سے نکال کر ان کی یاد کو تازہ کرتے ہیں،انہیں نئے کپڑے پہناتے ہیں ،انکےساتھ تصاویر بنواتے ہیں اور پھر سے دفنا دیتے ہیں۔برطانوی جریدے کے مطابق“ماماسا ” نامی قبیلے کے لوگ ستمبرکے مہینے کے ابتدائی ہفتے میں مردوں کو قبرستانوں سے نکال کر دوبارہ گھروں میں لاتے ہیں۔

متعلقہ خبریں