معروف فوک گلوکارمنظوربیٹو دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے

2017 ,جولائی 13



لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) معروف فوک گلوکارمنظوراحمدبیٹو دل کا دورہ پڑنے سے اپنے خالق حقیقی سے جاملے۔وہ پنجابی کے معروف شاعر استاد مظہرجمیل کے کزن اور گلوکار اقبال بیگ پوری کے دوست تھے،ان کی اچانک وفات پر معروف شاعرخادم وسائی پوری،استادمظہرجمیل ان پڑھ،ایم اے تبسم،ساجدبھٹی جبکہ گلوکاراقبال بیگ پوری ،ویڈیوڈائریکٹرمنظورسولجرودیگر نے ان کے لواحقین سے اظہار تعزیت کیا ہے ،اور کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ منظوراحمدبیٹوکو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور ان کے لواحقین کو صبرجمیل عطا فرمائے۔

متعلقہ خبریں