ایمن خان اورمنیب بٹ ایک ہونے کے لیے تیار

2017 ,جنوری 8



کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک):عروہ حسین اور فرحان سعید کی شادی کے بعد شوبزکی ایک اور جوڑی ایک ہونے جا رہی ہے۔

ایمن خان اور منیب بٹ کی منگنی سے قبل دونوں کی جانب سے دوستوں کیلئے ایک شاندار ڈھولکی رکھی گئی تھی۔

جس میں شو بز سے وابستہ شخصیات نے بھی شرکت کی۔

 دونوں کی منگنی میں شوبز سے وابستہ مشہور شخصیات بھی شریک تھیں۔

دیکھا جا سکتا ہے کہ تقریب کافی جوش و جذبے سے منائی گئی ہے ۔۔۔

متعلقہ خبریں