تحریر: فضل حسین اعوان
| شائع اکتوبر 19, 2016 | 10:59 صبح
میونخ(ویب رپورٹ)جرمن شہر ہالے کے ما قبل تاریخ کے اسٹیٹ میوزیم میں دنیا کے آثارِ قدیمہ کی اہم ترین دریافتوں میں سے ایک محفوظ ہے۔ تین ہزار چھ سو سال پرانی اسکائی ڈسک، جس پر بتیس ستارے اور ہلال کی صورت چاند کے ساتھ ساتھ سورج کی بھی شبیہ موجود ہے۔ شاید تبھی سے قَ