پاکستانی ڈاکٹرز نے مسیحائی کی آڑ میں پھر شرمناک حرکت شروع کردی

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع دسمبر 10, 2016 | 06:08 صبح

لاہور(ویب ڈیسک)لاہور میں ایک بارپھر ینگ ڈاکٹرز کام چھوڑ کراحتجاج پر چلے گئے۔شہر کے مختلف اسپتالوں میں ینگ ڈاکٹرز نے او پی ڈی بند کردی اور اپنے مطالبات کے حق میں ڈیوٹی چھوڑ کر احتجاج کرنے لگے۔

تفصیلات کے مطابق لاہور کے ینگ ڈاکٹرز پھر سے سڑکوں پر آگئے۔سینٹرل انڈکشن پالیسی کے خلاف ینگ ڈاکٹرز نے مختلف اسپتالوں میں او پی ڈی بند کردی جس سے اسپتال میں علاج کے آنے والے مریض رُل گئے۔ینگ ڈاکٹرز اپنے مطالبات کے حق میں ڈیوٹی چھوڑ کر احتجاج کررہے ہیں جب کہ مریض پریشانی کی حالت میں مسیحاؤں کا انتظا

ر کررہے ہیں۔