مردوں کو شادی کی ضرورت نہیں پڑے گی کیونکہ۔۔۔۔۔۔۔۔وہ کمپنی جو دنیا کی تاریخ کی شرمناک ترین ایجاد منظر عام پر لے آئی
نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) جنسی تسکین کے لیے گڑیاﺅں کی شرمناک ایجاد بہت عرصہ پہلے ہو چکی لیکن اب ایک کمپنی نے اس میں مزید شرمناک اضافہ کرکے ایسی گڑیا ایجاد کر دی ہے جو اب نہ صرف مردوں کی جنسی تسکین کا باعث بنے گی بلکہ خواتین کی طرح انہیں ’پیار‘ بھی کرے گی۔ یہ گڑیا ’رئیل ڈول‘نامی کمپنی نے متعارف کروائی ہے، جبکہ یہ ایجاد امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر سین مارکوس کی کمپنی کی ہے۔رئیل ڈول کے چیف ایگزیکٹو آفیسر میٹ مک کولن کا کہنا ہے کہ ”اس گڑیاں میں یادداشت کی صلاحیت بھی شامل کی گئی ہے جس کے باعث یہ اپنے خریدار سے محبت بھی کرے گی۔ اس کی یادداشت کی صلاحیت بالکل انسانوں جیسی ہے۔ یہی نہیں، اس کا خریدار اسے اپنی عادات کے مطابق تبدیل بھی کر سکے گا۔ اس نئی گڑیاں میں 18مختلف شخصی خوبیاں رکھی گئی ہیں جن میں سے خریدار اپنی موافقت سے منتخب کر سکتا ہے۔جب اس کا مالک بھوکا ہو گا تو وہ اس سے کھانے کی چیزوں کے متعلق رائے بھی لے سکتا ہے۔ یہ گڑیا اپنی میموری سے استفادہ کرتے ہوئے اپنے مالک کے پسندیدہ کھانوں میں سے کسی ایک کا نام لے دے گی۔ اس طرح یہ گڑیاﺅں کی اقسام باقیوں سے مختلف ہیں۔۔۔۔