پاک سرزمین پارٹی اور ایم کیو ایم خوش ہوگئیں،ڈاکٹر عاصم مایوس

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع نومبر 02, 2016 | 13:27 شام

کراچی(مانیٹرنگ ) تقریباً ساڑھے تین ماہ کی جیل کاٹنے کے بعد آخرکار انسداددہشت گردی کی عدالت نے پاک سرزمین پارٹی کے انیس قائم خانی اور ایم کیوایم  پاکستان کےرؤفصدیقی کو رہاکردیا گیا ہے۔ کئی پیشیاں بھگتائیں،عدالت کے چکر کاٹے،جیل کی ہوا بھی کھائی اور پھر جاکررہائی کا پروانا ملا۔انسداددہشت گردی کی کی عدالت نے اسی کیس میں ڈاکترعاصم کی بھی  ضمانت لی تھی مگر ان پر دیگ مقدمات بھی ہیں۔

 

p://hassannisar.pk/wp-content/uploads/2016/11/x8-4.png.pagespeed.ic.KNeonUo4sD.jpg" />