سنی لیون کا خواب پایہ تکمیل تک پہنچ گیا

2017 ,جولائی 20



ممبئی(مانیٹرنگ رپورٹ) بالی وڈ اداکارہ سنی لیون نے کہا ہے کہ تینوں خان ان کے لئے بے حد معززشخصیات ہیں۔ اداکارہ سنی لیون نے اپنے انٹرویو میں کہا ہے کہ کسی بھی خان کے ساتھ کام کرنا ان کا خواب اگر انہیں کسی بھی ایک خان کے ساتھ کام کرنے کی پیشکش ہوئی تو ان کا خواب پوار ہو جائے گا۔ 

انہوں نے کہا کہ فلم ’’رئیس‘‘ میں انہوں نے شاہ رخ خان کے ساتھ گانے ’’لیلا ‘‘ پر ڈانس کیا ،شاہ رخ خان کے ساتھ کام کر کے انہیں بہت مزا آیا اور ان کا دیرینہ خواب پورا ہو گیا۔

متعلقہ خبریں