سیف کی بیٹی سارہ علی خان کی ایسے لباس میں ایک شخص نے تصویر بنا لی کہ دیکھ کر سب دنگ رہ گئے

2017 ,نومبر 18



ممبئی (مانیٹرنگ رپورٹ)بالی ووڈ ستاروں کے بچے عمومی طور پر انتہائی مہنگے اور پر کشش لباس میں نظر آ تے ہیں اور میڈیا کی آنکھوں سے نظریں چرانے کی بھی کوشش کرتے ہیں اور آج کل شارخ خان کی بیٹی بھی کافی میڈیا میں ان رہتی ہیں تاہم سیف علی خان کی بیٹی سارہ علی خان کی شلوار قمیض میں تصویر نے ان کے مداحوں کو حیران کر دیا ہے۔ سارہ علی خان کی شوار قمیض میں تصویر باندرا کے علاقے میں ایک ویندر چاولہ نامی فوٹر جنرلسٹ نے بنائی ،اس تصویر میں سارہ علی خان نے پیلے اور ہرے رنگ کا کی قمیض اور سفید رنگ کا چوڑی دار پجامہ پہن رکھاہے جس میں وہ انتہائی خوبصورت نظر آ رہی ہے ،سار ہ علی خان کی اس تصویر کو مداحوں کی جانب سے خوب سراہا جارہاہے ۔
دوسری جانب باندرا کے علاقے میں ہی اکشے کمار اور ٹوینکل کھنا کے بیٹے اورو کو بھی ایک نجی ریسٹورنٹ میں دیکھا گیا ۔انہوں نے نیلے رنگ کی شرٹ اور شارٹس پہن رکھی ہیں ۔

متعلقہ خبریں