پیرس میں دوسرا ڈرون فیسٹیول

2017 ,جون 6



لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک): فرانس کے دارالحکومت پیرس میں دوسرا ڈرون فیسٹیول سجایا گیا۔ فیسٹیول میں دنیا بھر سےبیالیس پائلٹس نے شرکت کی ۔منتظمین کا کہنا ہے دولاکھ کے قریب افراد ڈرون فیسٹیول دیکھنے شانزے لیزے پہنچے۔فیسٹیول میں دنیا بھر سے آئے ماہر پائلٹس نے ایک اعشاریہ دو کلومیٹر طویل ٹریک پر ہونے والی ڈرون ریس میں حصہ لیا۔اس موقع پر شانزے لیزے کے اطراف میں سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے۔ڈرون فیسٹیول کا آغاز گزشتہ برس کیا گیا تھا جسے بے حد سراہا گیا تھا ۔

متعلقہ خبریں