ذی الحج کی وہ تاریخیں جن میں خاص طور پر اولاد کے لیے دعا مانگنی چاہیے
ذی الحج کی 7 ، 8 ، 9 اور 10 تاریخ کو خاص اولاد کے حق میں دعا مانگنی ہے۔
کیونکہ ان دنوں میں حضرت ابراہیم علیہ السلام نے اپنی اولاد کے لیے دعا مانگی تھی اور اللہ تبارک وتعالیٰ نے قبول فرمائی تھی۔
اولاد کی زندگی ، صحت ، مال اور عزت میں برکت کے لیے دعا کرنی ہے۔
اولاد کے اچھے نصیب اور نیک جوڑے کے لیے دعا کرنی ہے۔
تمام ماں باپ یہ ضرور کریں۔
حج کے دن عصر 4:30 سے 5:30 کے درمیان کا وقت قبولیت کا وقت ہے۔
اس دوران 447 بار اللّٰھم لبیک ۔
اور 21 بار اول و آخر درودِ ابراہیمی ۔
پھر کوئی بھی جائز دعا کریں ان شاء اللہ عزوجل ضرور پوری ہوگی۔
اس میسج کو حج سے پہلے سب تک پہنچا دیں تاکہ اس مبارک دن میں سب کی دعا قبول ہو۔
جزاک اللہ خیرا احسن الجزاء فی الدارین