نریندر مودی بھارت کو جنگ کیلئے تیار کریں ہم بھی جنگ لڑیں گے: پرویز مشرف

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع نومبر 27, 2016 | 21:19 شام

دبئی (شفق ڈیسک) بھارت نے پاکستان کا کئی مرتبہ سامنا کرنے کی کوشش کی لیکن کر نہ پایا اگر دوبارہ وہ سامنا کرنا چاہتا ہے تو اپنی حالت کا ذمہ دار بھارت خود ہو گا سابق صدر پرویز مشرف نے کہا کہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی پیٹ پر چھرا گھونپ رہے ہیں۔ اگر بھارت کو جنگ ہی چاہیے تو ہم بھی جنگ لڑیں گے، 2002ء میں بھی بھارت اور پاکستان کی فوج آمنے سامنے آگئی تھی۔