ملک بھر میں زلزلے کے شدید جھٹکے

2019 ,ستمبر 24



لاہور (مانیٹرنگ رپورٹ) ملک بھر میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلے کے جھٹکے لاہور سمیت مختلف شہروں میں محسوس ہوتے ہی لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دفاتر سے باہر نکل آئے۔ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کے شدت 6.1 ریکارڈ کی گئی۔ 
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی گہرائی دس کلو میٹر تھی۔ زلزلے کے دورانیہ آٹھ سے دس سیکنڈ تھا ۔

متعلقہ خبریں