حکومت نے عید الفطر کیلئے چھٹیوں کا اعلان کر دیا

2019 ,مئی 28



اسلام آباد (مانیٹرنگ رپورٹ) وفاقی حکومت نے عید الفطر کیلئے سرکاری چھٹیوں کا اعلان کر دیا ہے۔ وفاقی حکومت عید الفطر کیلئے چار سے سات جون تک چھٹیوں کا اعلان کر دیا ہے جبکہ وزارت داخلہ کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کر دیاہے۔

    متعلقہ خبریں