ایمان کا محورو مرکز محبت رسولﷺ

2017 ,مئی 19



لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک): امام المرسلین، خاتمہ النبین حضرت محمد الرسول اللہؐ کی ذات اقدس سے والہانہ محبت عشق کے معنی اور اس کی حقیقت کے بارے میں ارباب علم و دانش اور اصحاب فکر و نظر نے مختلف نظریہ ہائے فکر اختیار کئے ہیں انداز اگرچہ جدا جدا مگر روح اور معانی تقریباً یکساں ہیں کچھ نے رسالت مآبؐ کے ذکر کے دوام کو عشق و محبت کا نام دیا تو کچھ نے آپ پر جان قربان کر دینے کے جذبے کو عشق گردانا، کچھ نے محبوب کے شوق اور انباع و اطاعت کو محبت کی معراج جانا تو کچھ نے موافقت کی جہت پر دل کے میلان کو صحیح عشق قرار دیا۔

متعلقہ خبریں