معروف اداکارہ کی بہن بالی ووڈ میں دبنگ انٹری کیلئے تیار، تصاویر دیکھیں

2017 ,جولائی 9



 
ممبئی(مانیٹرنگ رپورٹ)بالی ووڈ باربی ڈول کترینہ کیف اپنی خوبصورتی اور بہترین اداکارانہ صلاحیتوں کے باعث کئی برس سے لوگوں کے دلوں پر راج کرتی آرہی ہیں اور اب ان کی بہن ازابیل بھی بالی و وڈ میں فلم ’’ڈاکٹر کیبی‘‘کے ذریعے قدم رکھنے جا رہی ہیں۔رپورٹ کے مطابق ازابیل اپنی بہن کی طرح نہ صرف خوبصورت ہیں بلکہ بالی و وڈ میں انٹری سے پہلے ہی سوشل میڈیا کے ذریعے لوگوں سے رابطے میں رہتی ہیں۔ 
انہوں نے اپنی کچھ تصاویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کی ہیں جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئی ہیں۔

متعلقہ خبریں