سرکاری اور پرائیویٹ سکولوں اور اداروں میں یکساں نصاب کی اشد ضرورت
تحریر: فضل حسین اعوان
| شائع مارچ 29, 2017 | 07:28 صبح
لاہور(رپورٹ):سرکاری اور پرائیویٹ سکولوں میں اداروں میں یکساں نصاب کی اشد ضرورت ہے ۔ان اداروں میں فرق ختم کرنے کے لیے حکومت کو جلد کوئی قدم اٹھانا ہو گا۔ تاکہ کہ ان ملک کو ایک روشن پاکستان بنانے کے لیے ایک دوسرے کے ساتھ قدم سے قدم ملا کر چل سکیں۔