یا اللہ خیر! پاکستان کے بڑے شہر میں دھماکہ

2019 ,اکتوبر 21



کوئٹہ (مانیٹرنگ رپورٹ) یااللہ خیر پاکستان کے بڑے شہر میں دھماکہ، سکیورٹی فورسز اور امدادی ٹیمیں جائے دھماکا پر پہنچ گئیں، پاکستان کے شہر خروٹ آباد تھانے کے قریب دھماکا ہوگیا، دھماکا خیز مواد موٹرسائیکل میں نصب کیا گیا تھا۔
کوئٹہ میں اسپنی روڈ پر زوردار دھماکا ہوا ہے، سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔ دھماکے کے نتیجے میں 4پولیس اہلکار زخمی ہوگئے ہیں، زخمیوں کو ہسپتال منتقل کرنے کیلئے امدادی ٹیموں کی کاروائی جاری ہے۔

متعلقہ خبریں