راشد منہاس اور ایم ایم عالم دنیا میں پاک فضائیہ کی جرا ت کی علامت ہیں، ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان

2019 ,ستمبر 7




اسلام آباد(مانیٹرنگ رپورٹ) ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان  نے منظر عام پر آتے ہوئے کہا کہ یوم فضائیہ ہمیں اپنے شاہینوں کی بہادری اور جانبازی کی یاد دلاتا ہے۔ راشد منہاس اور ایم ایم عالم دنیا میں پاک فضائیہ کی جرات کی علامت ہیں، پوری قوم شاہینوں کو سلام پیش کرتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ شہدا اور غازیوں نے جنگ ستمبر میں جرات اور شجاعت کی ولولہ انگیز تاریخ رقم کی۔
انہوں نے کہا کہ جموں کشمیر کے عوام کے جائز قانونی حق کی حمایت اور سچے جذبوں کے اظہار پر پاکستانیوں کو سلام پیش کرتے ہیں اور جذبے زندہ قوموں کی علامت اور شان ہوتے ہیں۔

متعلقہ خبریں