گلوکارہ حمیرا ارشد اور ان کے شوہر احمد بٹ میں پھر سے جھگڑا ہو گیا۔۔ تفصیلات اس خبر میں

2017 ,اگست 17




لاہور (مانیٹرنگ رپورٹ) گلوکارہ حمیرا ارشد اور ان کے شوہر احمد بٹ میں پھر سے جھگڑا ہو گیا، بتایا گیا ہے کہ گلوکارہ حمیرا ارشد اور ان کے شوہر احمد بٹ میں دوبارہ جھگڑا ہو گیا ہے، حمیرا ارشد کا کہنا ہے کہ احمد بٹ مجھ سے میرابیٹا چھیننا چاہتا ہے جس پر حمیرا نے پولیس کو بلا لیا اور پولیس نے حمیرا ارشد کے شوہر احمد بٹ کو حراست میں لے لیا ہے، گلوکارہ حمیرا ارشد کا کہنا ہے کہ میں کسی صورت احمد بٹ کو اپنا بیٹا نہیں دوں گی۔

متعلقہ خبریں