جولیا رابرٹس کی فلم’ ’ ونڈر‘‘ 17نومبر کو ریلیز کی جائیگی

2017 ,نومبر 6



  
لاس اینجلس (مانیٹرنگ رپورٹ) ہالی ووڈ کی معروف اداکارہ جولیا رابرٹس کی نئی ڈرامہ فلم’’ ونڈر‘‘17نومبر کو ریلیز کی جائے گے ٗاسٹیفن چبوسکی کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی اس ہی نال کے بیسٹ سیلنگ ناول پر مبنی ہے ٗ جو ایک ایسے بچے کے گرد گھوم رہی ہے ٗجس کا چہرہ پیدائشی طور پر دوسرے بچوں سےالگ ہوتا ہے ٗفلم کی کاسٹ میں جولیا رابرٹس کے علاوہ جیکب ٹریمبلے، اوون ولسن، مینڈی پیٹنکن، سونیا براگا، ڈینیل روز اور برائس گھیسر سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔ مائیکل بیوگ اور ڈین کلارک کی مشترکہ پروڈیوس کردہ یہ فلم 17نومبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

متعلقہ خبریں