وزیر اعلیٰ، حسین ترین اداکارہ اور 5 کروڑ روپے: انتہائی شرمناک انکشاف ہو گیا

2016 ,دسمبر 28



 

نئی دہلی(مانیٹرنگ رپورٹ) بھارتی ادکارہ شبانہ اعظمی کا کہنا ہے کہ وزیر اعلیٰ مہاراشٹر دیوندرا فدناوس نے راج ٹھاکرے کو 5 کروڑ میں حب الوطنی فروخت کردی۔

کرن جوہر کی فلم اے دل ہے مشکل کی ریلیز پر انتہا پسندوں کو بھتہ دینے کے معاملے پر بھارتی ادکارہ شبانہ اعظمی اور اروند کیجروال نے بی جے پی کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ شبانہ اعظمی کا کہنا ہے کہ مہاراشٹر کے وزیراعلیٰ بروکر جبکہ ریاست مہاراشٹر سوری اسٹیٹ آف افیئر ہے۔
 

متعلقہ خبریں