چائلڈ اداکارہ اب کیسی اور کس حال میں ہیں جان کرآپ بھی دنگ رہ جائیں گے

2017 ,اکتوبر 19



لاہور (مانیٹرنگ رپورٹ)فلم کچھ کچھ ہوتا ہے میں شاہ رخ کی بیٹی کا کردار ادا کرنے والی ثناء سعید آج خوبصورت اداکارہ بن چکی ہیں ،انہوں  نے فلم سٹوڈنٹ آف دی ایئر میں بھی کردار ادا کیا تھا۔ ان کی اس فلم میں جاندار اداکاری کی بدولت انہیں فلم بینوں نے بے پناہ پسند کیا تھا۔
 معروف بالی ووڈ فلم کچھ کچھ ہوتا ہے میں شاہ رخ خان کی بیٹی کا کردار ادا کرنے والی ثناء سعید بڑی ہو چکی ہیں، ثناء عنقریب بالی ووڈ میں دوبارہ انٹری دینے کیلئے لائحہ عمل بنا رہی ہیں۔

متعلقہ خبریں