یہ بچی بالی ووڈ کی کونسی حسینہ ہے؟

2017 ,ستمبر 16



نئی دہلی(مانیٹرنگ رپورٹ)جیسا کہ ہم سب جانتے ہیں انسان کی زندگی کا سب سے خوبصورت حصہ اس کا بچپن ہوتا ہے۔ کئی بار انسان اپنی بچپن کی یادوں کو تازہ کرکے من ہی من خوش ہوتا ہے۔ تاہم ہم اسی لئے ہم ان بولی وڈ اسٹارز کے بچپن کی تصاویر بھی تلاش کرتے رہتے ہیں جو اب بولی وڈ کی میگا فلم انڈسٹری پر اب راج کر رہی ہیں۔آج ہم نے آپ کو جو یہتصویر دکھائی ہے یقیناً آپ اس حسینہ کو پہچاننے سے قاصر ہوں گے کیونکہ وقت نے انہیں اس قدر بدل دیا کہ وہ قطعاً پہچانی نہیں جا سکتیں۔
یہ ہیں سابقہ مِس یونیورس سشمیتا سین جو اب زندگی کی چالیس سے زیادہ بہاریں دیکھ چکی ہیں لیکن ابھی تک سنگل لائف کو انجوائے کررہی ہیں۔ ہمیں یقین ہے آپ ان کے بچپن کی اس تصویر کو دیکھ کر ضروری محظوظ ہوئے ہوں گے۔

متعلقہ خبریں