برلن میں دنیا کا سب سے بڑا اور بدبودار پھول کھل اٹھا

2017 ,جولائی 4



برلن(مانیٹرنگ ڈیسک) برلن کے بوٹینکل گارڈن میں دنیا کا سب سے بڑا اور بدبودار پھول کھل اٹھا جسے دیکھنے کیلئے شائقین کی بڑی تعداد گارڈن کا رخ کر رہی ہے۔یہ پھول قدرتی طور پر کسی مردہ جانور کی طرح بدبودار ہوتا ہے جسکی بو کیڑوں کو اپنی جانب متوجہ کرتی ہے۔پودے کی مجموعی عمر40 سال ہوتی صرف ایک پھول دو یا تین دِنوں کیلئے کھلتا ہے۔یہ پودا درحقیقت انڈونیشیا میں پایا جاتا ہے جس کے پھول کو دنیا کا سب سے بڑا پھول تصور کیا جاتا ہے۔

متعلقہ خبریں