"آزادی، آزادی" شاہین شیبائی نے آزادی کے نام پر ایسی بات کہہ دی کہ۔۔۔ تفصیلات جانئے اس خبر میں

2019 ,ستمبر 19



لاہور (مانیٹرنگ رپورٹ) شاہین شیبائی کا کہنا ہے کہ ہر ایک نے آزادی' آزادی، لگائی ہوئی ہے لگتا ہے ہر پاکستانی ادارہ آزاد ہوگیا ہے اور مافیا بن گیا ہے جیسے وکیل، عدالتیں، پولیس، میڈیا، سیاستدان، تاجر، دوسرے ماہر حتیٰ کے حکومت۔ انہوں نے کہا کہ کیا ملک میں کنیکٹ کرنے والی کوئی مرکزی قوت ہے، شاید نہیں۔ یہ کوئی اچھی بات نہیں ہے، ہر ایک اپنی آدھی اینٹ  کی مسجد میں بیٹھا ہے

متعلقہ خبریں