محشر کا سماں ہے یہ قیامت کی گھڑی ہے

2017 ,اپریل 11



نوشہروفیروز (مانیٹرنگ) چھوٹوں کی لڑائی میں بڑے کود پڑے۔ مخالفین نے ایک بچے کی بہن کو آگ لگا دی جس نے ہسپتال میں دم توڑ دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نوشہرو فیروز کے علاقے تہاور شاہ میں بچوں کی لڑائی میں بڑے کود پڑے‘ پولیس کا کہنا ہے کہ جھگڑے کے دوران ایک بچے کی بہن کو آگ لگا دی جس نے زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہسپتال میں دم توڑ دیا۔ دو ملزمان کیخلاف تھانہ میں رپورٹ درج کرلی ہے۔

متعلقہ خبریں