دنیا کے بلند ترین پل

2016 ,دسمبر 30



گوئی ڑو (شفق ڈیسک) دنیا کا بلند ترین پل جنوب مغربی چین کے پہاڑی علاقے میں تعمیر کیا گیا ہے۔ جس کی لمبائی پانچ سو ستر میٹر بلند ہے دریائے بیپان جیانگ (Beipanjiang) کے اوپر بنائے جانے والے اس پل کی تعمیر 2012ء میں شروع ہوئی۔ یہ پل تقریباً ایک کلومیٹر چوڑی گھاٹی کے اوپر بنایا گیا ہے.اس کی مجموعی لمبائی 1 ہزار 3 سو 41 میٹر ہے۔ پل چین کے دو صوبوں یونان Yunnan اور گوئی ڑو Guizhou کو ایک دوسرے سے ملائے گا، پل چین کی 3 ہزار کلومیٹر طویل موٹروے G56 کے ایک حصے کے طور پر تعمیر کی گئی ہے۔

متعلقہ خبریں