عجائب گھر سے ڈھائی من وزنی سونے کا سکہ چوری

2017 ,مارچ 28



برلن (مانیٹرنگ) چور برلن میوزیم میں موجود ایک ملین ڈالر مالیت اور 100 کلوگرام سونے کا سکہ چوری کرکے فرار ہوگئے جس کا نام میپل لیف ہے۔ بوڈ میوزیم سے چرائے گئے اس سکے کی مارکیٹ ویلیو تقریباً 4 ملین ڈالر ہے۔ بوڈ میوزیم دنیا کے مشہر ترین سکے جمع کرنے میں مشہور ہے۔

متعلقہ خبریں