ڈی آئی جی ڈاکٹر حیدر اشرف کے حوالے سے بڑی خبر آگئی

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع دسمبر 11, 2016 | 06:33 صبح

لاہور (ویب ڈیسک) ڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹر حیدر اشرف کو قومی تمغہ برائے انسانی حقوق سے نوازا گیا ہے۔

انہیں یہ اعزاز اسلام آباد میں منعقدہ ایک تقریب میں پیش کیا گیا ۔

 تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر حیدر اشرف نے ساندہ میں ہونے والے فسادات کے دوران بہترین حکمت عملی اپناتے ہوئے امن وامان برقرار رکھا تھا