خوشياں

2021 ,دسمبر 30



خوشياں ساون كى بارش كى طرح ہوتى ہيں. كوئى نہيں جانتا کب اور كہاں برس جائيں. دعا ہے کہ الله كريم اپنے کرم اور رحمتوں كى بارشيں سدا ہم سب پر برساتا رہے الله کریم غفورالرحیم ہم سب پر اپنی عنایات کا در کھلا رکھے، ایمان کی دولت میں اضافه فرماۓ اور ہم سب کو صحت مند رکهے، تمام گہانی نا گہانی پريشانيوں، وبائوں، فتنوں اور محتاجی سے بچائے اور اللہ ربالعزت ہم سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین.

متعلقہ خبریں