" ملک کو لوٹنے والے تو جیلوں میں بند ہے لیکن" ہارون الرشید نے عمران خان کے ذمہ بڑا سوال چھوڑ دیا۔۔۔ جانئے اس خبر میں

2019 ,ستمبر 21



لاہور (مانیٹرنگ رپورٹ)سینئر صحافی، کالم نگار اور اینکرپرسن ہارون الرشید نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کسی نے مجھ سے سوال کیا ہے کہ ملک کو لوٹنے والے تو جیلوں میں بند ہیں، لیکن پھر آخر کیوں 55 روپے والی چینی 80 روپے کو جا پہنچی۔
تفصیلات کیمطابق ہارون الرشید کا کہنا ہے کہ کسی نے سوال کیا ہے اور اس سوال کا جواب عمران خان کے ذمہ ہے، "ملک کو لوٹنے والے تو جیلوں میں بند ہیں۔ پھر 55 روپے والی چینی 80 روپے کو کیسے جاپہنچی"۔ ان کا کہنا  تھا کہ اس سوال کا جواب عمران خان صاحب ہی بہتر دے سکتے ہیں۔

متعلقہ خبریں