2017 ,اپریل 29
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک): حضرت امام حسینؓ کی شخصیت کو بیان کرنا ہمارے ہاتھ میں تو نہیں ہے لیکن پھر بھی آپ کی عظیم ہستی پر ارشاد حسین ناصر نے چندالفاظ لکھیں ہے۔ آپ کے کربلا کی طرف سفر کے بارے میں اگر بات کی جائے تو ہمیں یاد رکھنا چاہیے کہ یہ سفر آپ نے صرف رضائے الہی کے لیے کیا تھا۔