پاکستان سمیت دنیا بھر میں صحت کا دن منایا گیا

2017 ,اپریل 8



لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سمیت دنیا بھر میں گزشتہ روز صحت کا دن منایا گیا ۔اس دن کو منانے کا مقصد لوگوں کو صحت کی اہمیت اوراصولوں سے آگاہ کرنا ہے، عالمی یوم صحت کے موقع پر ڈپریشن کی بیماری سے بچنے اور اس کے بہتر علاج کے طریقوں سے آگاہی کے لئے واکس ، تقاریب اور سیمینارز کا انعقاد کیا گیا۔ ہر سال اقوام متحدہ کا ذیلی ادارہ ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن اس دن کے لئے علیحدہ موضوع رکھتا ہے رواں سال اس دن کا موضوع ڈپریشن رکھا گیا۔ جس کو کافی بذیرائی حاصل ہوئی۔۔۔۔

متعلقہ خبریں