فٹبال کے دو کھلاڑیوں پر آسمانی بجلی گر پڑی۔۔۔ تفصیلات جانئے اس خبر میں

2019 ,ستمبر 21



لاہور(مانیٹرنگ رپورٹ) ویسٹ انڈیز میں فٹ بال کھیلتے ہوئے دو کھلاڑیوں پر آسمانی بجلی گر پڑی، یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب ایک گرائونڈ میں مقامی کالج کے طلبہ فٹ بال میچ کھییل رہے تھے کہ اس وقت فٹ بال کے دو پلیئرز پر آسمانی بجلی گر پڑی۔
تفصیلات کے مطابق ویسٹ انڈیز میں ایک گرائونڈ میں مقامی کالج کے طلبہ فٹ بال میچ کھیل رہے تھے کہ فٹبال میچ کے دوران آسمانی بجلی گرنے سے دو پلئیرز شدید متاثر ہوئے بجلی گرنے سے موقعہ پر دونوں کھلاڑی بے ہوش ہوگئے اور شدید زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر ہسپتال منتقل کردیا گیا جبکہ باقی محفوظ رہے۔

متعلقہ خبریں