شیر نے ہرن کے بچے کو گود لے لیا

2017 ,جون 24



بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک): شکاری نے شکار کی حفاظت شروع کردی، جنگل کے بادشاہ شیر نے ہرن کے معصوم سے بچے کو گود لے لیا، حیرت انگیز تصاویر سوشل میڈیا پر جاری کردی گئیں۔سوشل میڈیا پر جاری تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ شیر ایک ہرن کے کمزور سے بچے کو منہ میں اپنے بچے کی طرح دبا کر اٹھا کر لے جارہا ہے۔

تصاویر میں شیر ہرن کے بچے کو پیار کرتا ہوا بھی نظر آرہا ہے ان تصاویر نے سوشل میڈیا پر آتے ہی ہلچل مچادی ہے اور اسے اب تک لاکھوں لوگ دیکھ اورشیئر کرچکے ہیں۔

متعلقہ خبریں