2017 ,مئی 12
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائر ل ہوئی جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک لڑکی گھوڑے کے سامنے کھڑی ہوئی تو گھوڑا اپنا منہ سے اُس کی چھاتی پر کچھ پکڑنا چاہتا تھا لڑکی ایک دم پیچھے ہٹ گئی مگر گھوڑے نے اپنا منہ پیچھے نہیں کیا ۔ لڑکی بھی حیرت سے گھوڑے کی طرف دیکھ رہی تھی اور پھر گھوڑالڑکی کی شرٹ کی زپ اوپر نیچے کرنے لگا یہ دیکھ کر لڑکی ہنسنے لگی سوشل میڈیاصارفین نے اس ویڈیوکے حوالے سے اپنے خیالات کادلچسپ اندازمیں اظہارکیاایک شخص نے کہاکہ یہ گھوڑاتومجھ سے بھی زیادہ جارح مزاج ہے۔جبکہ ایک شخص نے کہاکہ یہ گھوڑاتوبہت خوش قسمت ہے۔ایک خاتون نے کہاکہ یہ گھوڑانرہوگاجبکہ ایک شخص نے کہاکہ گھوڑ ابہت طاقتوراورخوفناک جانور ہے۔ایک صاحب نے کہاکہ آپ لوگوں نے اسے پہلے سے ہی ایساکرنے کے لیے سکھایاہوگا۔ایک خاتون نے کہاکہ میں اس ویڈیوکودیکھ کراتنازیادہ کیوں مسکرارہی ہوں۔ لیکن گھوڑے کی یہ حرکت سب کے لیے حران کن تھی۔