سری لنکا نے پاکستان کیخلاف کتنے رنز بنالئیے؟ جانئے اس خبر میں

2019 ,اکتوبر 9



لاہور (مانیٹرنگ رپورٹ) قذافی سٹیڈم میں ہونے والے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں سری لنکن کپتان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ سری لنکا نے 4وکٹوں کے نقصان پر 15اوورز میں 104رنز بنا لیے ہیں۔ 
تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں سری لنکن ٹیم میں پانچ تبدیلیاں کی گئی ہیں تاکہ نئے کھلاڑیوں کو موقع دیا جاسکے۔

متعلقہ خبریں