حمائمہ ملک نے فلم میں اپنے کردار کو حقیقت سے قریب تر بنانے کے لیے ہر حد پار کر ڈالی

2017 ,مئی 12



لاہور (ویب ڈیسک)  صف اول کی پاکستانی اداکارہ حمائمہ ملک نے  نئی فلم کیلئے اپنا 20 کلو وزن بڑھا لیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق اداکارہ حمائمہ ملک  فلم مولا جٹ 2 میں حمزہ علی عباسی کیساتھ مرکزی کردار ادا کریں گی اور اس کردار میں خود کو ڈھالنے کیلئے وہ خاصی محنت کرتی نظر آ رہی ہیں،اس سے پہلے حمائمہ ملک  نے پاکستانی فلم دیکھ مگر پیار سے میں مرکزی کردار ادا کیا،واضح رہے کہ مولا جٹ ٹو کو فلم وار کے ڈائریکٹر بلال لاشاری بنا رہے ہیں

متعلقہ خبریں