ربع صدی سے بھوکی مگر زندہ لڑکی

2017 ,اکتوبر 10



طبی ماہرین کے مطابق اس مرض میں مریض کی خوراک کی نالی بند ہو جاتی جس کی وجہ سے خوراک معدے میں نہیں پہنچ پاتی اور قے آجاتی ہے۔

مریضہ کی والدہ کا کہنا ہے کہ 2 سال کی عمر میں ہی اگر بیٹی کو کچھ کھلانے کی کوشش کرتی تو وہ قے کر دیتی تھی اور اسی لیے اس کی غذائی ضروریات پورا کرنے کے لیے انہوں نے گائے خرید لی

متعلقہ خبریں