ارجنٹائن برفباری کے سبب ”جم“ گیا

2017 ,جولائی 19



استنبول(مانیٹرنگ ڈیسک): ترکی میں چند گھنٹوں کی بارش نے استنبول کو پانی پانی کر دیا، سڑکوں پر گاڑیوں کے ساتھ کشتیاں بھی آگئیں۔ سڑکیں، پل اور ریلوے ٹریک زیرآب آگئے، پانی گھروں، دکانوں، انڈر پاسز، ٹنلز اور میٹرو اسٹیشنز میں داخل ہو گیا۔ آبنائے باسفورس سے جہازوں کی آمدورفت کو عارضی طور پر روک دیا گیا، ارجنٹائن میں برفباری سے کئی شہروں میں درجہ حرارت منفی 13ڈگری ہوگیا۔ 

متعلقہ خبریں