قومی شناختی کارڈ کی کاپی پر سیاہی پھیرنا کیوں ضروری ہے؟۔۔۔ وجہ جانئے اس خبر میں

2019 ,ستمبر 7



لاہور (مانیٹرنگ رپورٹ) چیف انفارمیشن کمشنر نے کہا ہے کہ کسی بھی کیس میں شناختی کارڈ کی کاپی نمبر پر کالی سیاہی پھیر کر دی جائے۔ پنجاب انفارمیشن کمیشن نے احکامات ایک درخوا ست پر نوٹس لیتے ہوئے جاری کئے ہیں۔

احکامات کے مطابق چونکہ شناختی کارڈ نمبر سے حساس معلومات حاصل کی جا سکتی ہیں اور ان کا غلط استعمال کیا جاسکتا ہے، جہاں شناختی کارڈ کی کاپی دینا ضروری ہو نمبر پر کالی سیاہی پھیر دی جائے۔

متعلقہ خبریں