عمران خان کی تقریر نے انڈیا کا افسردہ چہرہ پوری دنیا کو دیکھا دیا

2019 ,ستمبر 28



 

نیویارک میں ہونے والی عمران خان کی تقریر جس نے پوری دنیا کو سوچنے پر مجبور کر دیا کہ آخر مسلمان ہیں کون؟؟ اور پاکستان کا مطلب کیا ہے؟؟۔۔۔۔۔ پاکستان کے وزیر اعظم نے اقوامِ متحدہ کے سامنے 4 پوائنٹ اٹھائے اور انہیں ہی آگے تفصیل سے بیان کیا۔ عمران خان نے پوری 50 منٹ کی تقریر کی۔۔۔ اور اس تقریر میں سب سے زیادہ شغل تب لگا جب عمران خان نے کہا کہ
“انڈیا نے ستائیس فروری کو ہمارے ہاں جنگی طیارے بھیجے۔ ہم نے دو مار گرائے۔ ایک پائلٹ قابو کرلیا۔ انڈین طیاروں نے ہمارے دس درخت اور ایک کوا شہید کیا جس پر ہمیں شدید دُکھ ہے“
اور وہاں دنیا کے تمام لیڈر عمران خان کی بات سن کر تالیاں مار رہے تھے اور پھر اچانک کیمرہ مین نے اپنی انٹری ماری اور انڈیا کا افسردہ چہرہ دنیا کو دیکھایا۔ اوپر تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ انڈیا کی خواتین کس چہرے کے ساتھ عمران خان کی تقریر سن رہی ہیں اور اورپھر افسردہ چہرہ بھی دیکھا جا سکتا ہے۔۔۔ اس وقت ان کی شکلیں دیکھنے والی تھیں۔۔۔۔ یہ ہوتا ہے لیڈر جس کی تقریر سے پوری دنیا ہل جائے جس کا اندازِ بیان ہر شخص کو منہ میں انگلیاں دبانے پر مجبور کر دے۔۔۔ 

متعلقہ خبریں