خان نے شریفوں کی اکڑ بھری سیاست کا جنازہ نکال دیا

2022 ,فروری 16



ایک وقت تھا جب (شریفوں کے بھائی) عباس شریف کی وفات پر شریف برادران نے چوہدریوں کی تعزیت بھی قبول نہیں کی تھی۔ لیکن نیازی سے اپنی چمڑی دمڑی بچانے کے لیے وقت نے چوہدریوں کے گوڈے پکڑوائے۔ یہ گلدستہ نہیں شریف برادران کی سیاسی میت ہے۔ خان نے پہلے شریفوں سے گڑھی خدا بخش میں ناک رگڑوائی۔ آج چوہدریوں کے سامنے وی گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دیا۔شریفوں کی اکڑ بھری سیاست کا جنازہ نکال دیا ہے۔ عمران خان کو اس بات کا کریڈٹ جاتا ہے کہ اس نے عددی اکثریت نہ ہونے کے باوجود شریفوں کی ناک سے لکیریں نکلوا دیں ہیں۔ چودھریوں کو نیازی کا احسان مند ہونا چاہیے جس نے ماڈل ٹاؤن جاتی عمرہ کے مکینوں کو ظہور الہٰی روڈ گلبرگ پر گھٹنوں کے بل لا کھڑا کیا ہے۔

متعلقہ خبریں