جواں سالہ سیاح خاتون سے جنسی زیادتی

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع نومبر 29, 2016 | 19:52 شام

کیرالہ (شفق ڈیسک) بھارت میں غیر ملکی سیاح بھی غیر محفوظ ہوگئے۔ ریاست کیرالہ میں جاپانی سیاح کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔ بھارتی دفتر خارجہ نے واقعے کا نوٹس لے کر تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کیمطابق بھارتی ریاست کیرالہ میں نامعلوم افراد نے جاپانی جواں سالہ سیاح کیساتھ جنسی زیادتی کی ہے۔ بھارتی دفتر خارجہ نے واقعے کا نوٹس لے کر تحقیقات شروع کر دی ہیں۔